the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی امیدواروں کی فہرست آنے کے فورا بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ریاستی صدر شیو پال سنگھ یادو نئے حالات پر تبادلہ خیال کے لئے ملائم سنگھ



یادو کے گھر پہنچے۔اکھلیش کی فہرست جاری ہونے سے پیدا ہوئے نئے حالات کے پیش نظر دونوں بھائیوں میں تقریبا 40 منٹ سے زیادہ بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق شیو پال یادو 78 بچی سیٹوں کے لئے بھی امیدواروں کا اعلان کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.